ڈی سی او قصور کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک کے حوالے سے اجلاس
ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:35
(جاری ہے)
اجلاس کو ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی بارے بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ تحصیل قصور کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 180نوٹسز 9ایف آئی آرز ‘تحصیل کوٹ رادھاکشن کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 44نوٹسز 5ایف آئی آرز ‘چونیاں کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 75نوٹسز 3ایف آئی آرز اور تحصیل پتوکی کے ہیلتھ انسپکٹرز نے 212نوٹسز اور 21ایف آئی آرز درج کروائیں ، پی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ پر انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی سرگرمیوں اور پنجاب ہیلتھ لائن پر موصول ہونیوالی شکایات کا ڈیٹا دکھایا گیااور بتایا گیا کہ پنجاب ہیلتھ لائن پر موصول ہونیوالی 23شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ایک کو بھی جلد نمٹا دیا جائیگا، اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا کہ رواں ماہ کے دوران ڈینگی خطرے کے پیش نظر انڈور اور آئوٹ ڈور سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے اور تمام اسسٹنٹ کمشنر خود ان ٹیموں کی نگرانی کریں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.