جشن آمد رسول ؐ کی تیاریاں پورے آب و تاب سے جاری‘چہار سو برقی قمقموں کی بہار
مساجد اور گھروں کی سجاوٹ ‘ہر طرف ’’سوہنا آیا تے سج گئے گلیاں بازار‘‘کی صدائیں سنائی دینے لگیں
ہفتہ 3 دسمبر 2016 12:05
(جاری ہے)
عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے، سڑکیں، بازار اور گلیاں بقعہ نور بن جاتی ہیں۔ اس بار بھی جشن آمد رسولؐ کے سلسلے میں تیاریاں پوری آب و تاب سے جاری ہیں۔قصور میں ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی مساجد اور گھروں کو سجایا جا رہا ہے۔ ہر طرف ’’سج گئے گلیاں بازار‘‘کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں۔ مساجد اور گھروں میں محافل میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قصور کی طرح ملک کے دیگر شہروں میں بھی جشن میلاد کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ گوجرانوالا، حافظ آباد، وہاڑی، اوکاڑہ، شجاع آباد اور ملکوال سمیت مختلف شہروں میں شمع رسالت کے پروانوں نے میلاد ریلیاں بھی نکالیں۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.