سکھر، غریب اورنادار لڑکیوں کی شادیوں کے جہیز میں سلائی مشینیوں کی تقسیم

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:57

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) شہر کے مختلف علاقوں میں سنی تحریک کی جانب سے غریب نادار ، لڑکیوں کی شادیوں کے جہیز میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر ضلعی کنونیئر شہزاد خرم قادری ، صوبائی رہنماانور کمال بلوچ ، فیہم الدین دیگر نے کہا کہ انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے نادرا ،بے سہارا لوگوں کی خدمت کرکے دل کو سکون ملتا ہے ، ہمارا مقصد عوام اور مخیر حضرات کی توجہ نیکی کے کاموں کی طرف دلانا ہے

متعلقہ عنوان :