راولپنڈی آرٹس کونسل میں 3 روزہ ایرانی فلم فیسٹیول کل سے شروع ہوگی

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) راولپنڈی آرٹس کونسل میں 3 روزہ ایرانی فلم فیسٹیول 4 دسمبربروزاتوارسے شروع ہوگا۔یہ فلم فیسٹیول 4،5 اور6 دسمبرتک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

روزانہ شام 6 بجے ایک فلم دکھائی جائے گی۔پہلے دن Eternal Kids دوسرے دن So Claose So Far جبکہ تیسرے دن The Color of Paradise دکھائی جائے گی۔فلم فیسٹیول میں داخلہ مفت ہوگا جس کا مقصدلوگوں کوصاف ستھری تفریح مہیا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :