بولان میں تیزرفتار ی کے باعث کار الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ،ایک زخمی

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:28

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) بولان کے علاقے مچھ کے قریب تیزرفتار ی کے باعث کارالٹنے سے 2 جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بولان کے علاقے مچھ کے قریب تیزرفتاری کے باعث کارالٹ گئی جس کے نتیجے میں جمعہ ولد امیرخان ،بشیراحمد ولدواحدبخش ساکنان سبی جبکہ محمدنذرزخمی ہوگیا۔لیویزکواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاشوں اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کوورثاء کے حوالے کردیاجبکہ زخمی کوطبی امداددی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :