گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کا میڈیسن مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر تشویش کا اظہار

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:22

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کا میڈیسن مارکیٹ میں لگنے والی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کا میڈیسن مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے کمشنر کراچی اور متعلقہ حکام کو آگ پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات اور آگ لگنے کی وجوہات کی رپورٹ جلد از جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔#

متعلقہ عنوان :