خارجہ امور دفتر خارجہ نہیں وزیراعظم ہاؤس چلارہاہے، شیری
بغیر اجازت کے متن جاری کرنا سفارتی آداب کی مکمل خلاف ورزی ہے، بیان
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:20
(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کے بلاشبہ دفترخارجہ کے افسران تجربہ کار ہیں اور وہ ایسا نہیں کر سکتے ، صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان فون کال کے متن پر پریس رلیز وزیراعظم ہائوس نے ہی جاری کی ہے۔
خارجہ امور دفتر خارجہ نہیں وزیراعظم ہاؤس چلارہاہے۔خارجہ پالیسی کے ماہرین کیا مانناہے کہ اس عمل سے بھارت اور پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی پر مضبوط اثرات پڑے گے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کے حکومت کی خارجہ پالیسی میں بہت بڑا گیپ نظر آتا ہے، ایک مکمل وزیر خارجہ مقرر کرنے کے انکار نے وزارت خارجہ میں ایک خطرناک خلا چھوڑا ہے جو خارجہ امور کی ذمہ دار ہے ۔پاکستان کے مفادات کی حفاظت کے لئے پیپلز پارٹی کے چار مطالبات میںسے ایک مطالبہ زیر خارجہ کا ہے لیکن ہم سمجھ نہیں پاتے کہ حکومت مکمل زیر خارجہ کیو ں مقرر نہی کر رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.