کوئٹہ ،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے کلی شابو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار محمد صادق کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :