ٹل ،پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، متعدد سماج دشمن عناصر گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:09

ٹل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) ٹل پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن متعدد سماج دشمن عناصر گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد،خصوصی مہم کے دوران متعدد مشتبہ افراد زیر حراست مقدمات درج رجسٹرڈ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ڈی پی او ہنگو شاہ نذر خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹل سرکل سید شوکت علیشاہ کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ ٹل شفیع اللہ خان نے پولیس و ایلیٹ فورس کے ہمراہ تھانہ ٹل کے حدود میں طورپل کیمپ ، جہازو میدان کیمپ ، رحمت شاہ باندة ، کچی آبادی ، سرہ غنڈے ، ٹنڈوروں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرکے متعدد سماج دشمن عناصر کو گرفتار کر لئے ہے جن کے قبضے سے اسلہ و کارتوس سمیت منشیات بھی برآمد کرکے ملزمان کو جوڈشیل ریمانڈ پر سب جیل ہنگو بھیج دئے گئے ہیں جبکہ بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کے خلاف بھی کاروائیاں کرتے ہوئے درجنوں موٹرسائیکلوں کو حراست میں لے لئے ہیںجن کے خلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کر دئے

متعلقہ عنوان :