چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس
صوبے کے ملازمین کی تنخواہیں کمپیوٹرائزڈ اور سسٹم ایپلیکیشن اینڈ پروڈکٹس (ایس اے پی) سے متعلقہ امور کا جائزہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:37
(جاری ہے)
انہوں نے تمام سیکریٹریز کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے محکموں میں مانیٹرنگ کمیٹیوں کا انعقاد یقینی بنائیں اور یہ کمیٹیاں ڈی جی خزانہ کی مانیٹرنگ کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ بوگس ملازمین، جعلی بھرتیوں والے اور دو تنخواہیں لینے والے ملازمین کی نشاندہی ہوسکے اور ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبے کے مختلف محکموں میں 35ہزار کے قریب آسامیاں خالی ہیں اور اگر اس پرمحکمہ خزانہ کے قانون کے تحت چھ مہینے میں بھرتیاں نہ ہوئیں تو یہ خود بخود ختم ہوجائیں گی۔ چیف سیکریٹری نے تاکید کی کہ خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کے عمل کو جلد شروع کیا جائے اور تعیناتیاں صاف وشفاف نظام کے تحت کی جائیں جس سے صوبے میں بیروزگاری میں کافی حد تک کمی آجائے گی او رلوگ برسرروزگار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی بھرتیوں، بوگس ملازمین کے معاملے پر کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.