24 ویں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ہسٹورینز آف ایشیاء کانفرنس 5 دسمبر کو شروع ہو گی

جمعہ 2 دسمبر 2016 19:49

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹوریکل اینڈ کلچرل ریسرچ (این آئی ایچ سی آر) اور سنٹر آف ایکسیلینس قائداعظم یونیورسٹی کے اشتراک سے 24 ویں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ہسٹورینز آف ایشیاء کانفرنس 5 دسمبر کو شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

کانفرنس چار روز جاری رہے گی۔ کانفرنس کا موضوع ایشیاء کی تاریخ، ثقافت اور ماحولیات ہے۔