اٹک ‘ غازی بروتھہ نہر سے نوجوان کی نعش بر آمد ‘نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ در ج

جمعہ 2 دسمبر 2016 19:00

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) غازی بروتھہ نہر سے نوجوان کی نعش بر آمد پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا تفصیلا ت کے مطابق غازی بروتھہ نہر میں سے اٹک کے رہا ئشی محمد مزمل خان ولد ممتاز خان سکنہ دا رالسلام کا لونی کی نعش بروتھہ سکیو رٹی اہلکا روں نے بر آمد کی اٹک خورد پولیس نے نا معلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔