راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی تجا وزا ت کے خلا ف کار روا ئی ، 4ٹرک سا ما ن ضبط ، 3پٹرول ایجنسیاں سربمہر

جمعہ 2 دسمبر 2016 18:10

راولپنڈی۔02 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت کے خلاف بھر پو ر اندا ز میں کار روائی جا ری رکھتے ہوئے کینٹ کے علاقو ں صدر ، چونگی 22، نصیر آباد اور ٹینچ بھاٹہ کے علا قو ں سے 2ٹرک سا ما ن اور الہ آبا د ، نصیر آبا د ، چو ہڑ ، دھمیا ل اور چکری روڈ کے علا قو ں 2ٹرک سا ما ن ضبط دوسری جا نب غیر قا نو نی طو ر پر کھو لی گئی 3پیٹرول ایجنسیا ں سر بمہر کر دی گئی جو کہ کینٹ کے علا قو ں احمد آبا د اور عا بد مجید روڈ پر واقع تھی جبکہ یہ ایجنسیز بغیر لا ئسنس کے کا م کر رہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :