وزیر اعلی پنجاب نے ٹیکسٹا ئل تنظیموں کو مسا ئل کے حل کی یقین دہا نی کروا دی

6دسمبر کو ہڑتال کی کال واپس مسا ئل حل نہ ہو ئے تو پھر ہڑتال اور احتجاج کر یں گے

جمعہ 2 دسمبر 2016 17:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) وزیر اعلی پنجاب نے ٹیکسٹا ئل تنظیموں کو مسا ئل کے ھل کی یقین دیہا نی کروا دی 6دسمبر کو ہڑتال کی کال واپس مسا ئل حل نہ ہو ئے تو پھر ہڑتال اور احتجاج کر یں گے تفصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ تمام تنظیموں نے پنجاب کے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو مہنگی گیس اور بجلی کی فرا ہمیکے خلاف 6دسمبر کو ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی تمام تا جر تنظیموں نے احتجاج کر نا تھا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے تا جر تنظیموں کے نمائندوںسے ملاقات کی اور انہیں یقین دیہا نی کروا ئی کہ وہ میاں نوا شریف سے ملاقات کر کے تمام مسا ئل حل کروا ئین گے جس کے بعد تمام تنظیموں ہڑتال اور احتجاج ختم کر نے کا فیصل کرتے ہو ئے کہا کہ اگر ہمارے مسا ئل فوری حل نہ ہو ئے تو پھر احتجاج ہو گا ٹیکسٹا ئل انڈسٹری بند کر دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :