وزیر اعظم چار متضاد بیانات دے کر پاناما لیکس کی دلدل میں پھنس چکے ہیں ‘وزیر اعظم کو لاکھوں ڈالر کا دبئی، سعودی عرب، قطر اور لندن پہنچنے کا جواب دینا ہو گا‘پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی کا بیان
جمعہ 2 دسمبر 2016 17:56
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن متعدد اراکین اسمبلی کو بیرو ن ملک کی جائیدادیں ظاہر نہ کرنے پر نا اہل کر چکا ہے وزیر اعظم نے گوشواروں میں اپنی اہلیہ کی بیرون ملک جائیداد کا ذکر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ صادق اور امین نہیں رہے اور آرٹیکل 62-63 کے زمرے میں آتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے پاناما پیپرزکے منظر عام پر آنے کے بعد قوم سے خطاب اور بعد ازاں پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ ملک سے ہر قسم کے احتساب کے لئے خود کو پیش کر دیں گے۔ اخلاقیات کا یہی تقاضا ہے وزیر اعظم مستعفی ہو کر عدالتوں کا سامنا کریں اور اپنے خلاف لگے الزامات کا جواب دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.