ایریا سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس‘ بجٹ کی منظوری

جمعہ 2 دسمبر 2016 15:06

پشاور۔02دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) ایریا سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنر ز کا اجلاس کا انعقادکیا گیا ،جس کی صدارت بورڈ کے چیئر مین وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رسول جان نے کی ۔

(جاری ہے)

سنٹر کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر سرفراز خان نے بورڈ کو سنٹر کی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا ۔ بورڈ نے مالی سال 2016-17 کے بجٹ اور تحقیقی پروگرامات سمیت مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دیدی ۔

متعلقہ عنوان :