باجوڑ سرحد کے پاس بیمار افغان سپاہی کو طبی امداد دینے کے بعد واپس افغان علاقے میں بھیج دیا گیا،آئی ایس پی آر

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:31

باجوڑ سرحد کے پاس بیمار افغان سپاہی کو طبی امداد دینے کے بعد واپس افغان ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) باجوڑ سرحد کے پاس کھکھی پوسٹ پر بیمار افغان سپاہی کو طبی امداد دینے کے بعد واپس افغان علاقے میں بھیج دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سرحد کے پاس بیمار افغان سپاہی کو پاکستان پوسٹ پر طبی امداد دی گئی ۔افغان سپاہی کو باجوڑ کی کھکھی پوسٹ پر طبی امداد کے بعد واپس افغان علاقے میں بھیج دیا گیا ۔ افغان سپاہی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :