ریجنل ڈائریکٹرنیشنل سیونگ ملتان 31دسمبرکوریٹائرہوجائیں گے

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:29

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) ریجنل ڈائریکٹرنیشنل سیونگز ملتان جہانگیرارشد 31دسمبرکوریٹائرڈ ہوجائیں گے ۔

(جاری ہے)

جہانگیرارشدکوچندیوم قبل ہی گریڈ20پر’’اٹیچمنٹ ‘‘دی گئی تھی ۔انہوںنے ملتان کے علاوہ بہاولپوراورفیصل آبادڈویژن میں بھی کام کیا۔جبکہ انتظامی پوسٹوں کے علاوہ شعبہ آئوٹ اورآپریشن میں بھی طویل عرصہ خدمات سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :