کچلاک سے 2 افراد کی ڈھانچہ نما لاشیں برآمد

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے 2 افراد کی ڈھانچہ نما لاشیں ملی ہے پولیس نے شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی اٹو زئی سی2 افراد کی کئی روز پرانی ڈھانچہ بنی ہوئی لاشیں برآمد کر لی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔