واپڈا کے سینئر ڈرائیور نور الحق قضائے الہی سے انتقال کر گئے

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) واپڈا کے سینئر ڈرائیور نور الحق ولد میاں داد دُرانی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

مرحوم خدائیداد دُرانی کے چھوٹے بھائی، ڈرائیور ایریگیشن دائود خان اور راز محمد دُرانی کے بڑے بھائی اور پولیس کانسٹیبل اعجاز الحق، سجاد الحق اور انوار الحق کے والد تھے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی افغان روڈ مسجد حنفیہ پشتون درہ میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :