کوئٹہ،نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص الیاس شاہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :