پاناماکیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو جنوری 2017ء میں بڑا دھچکا لگے گا‘ منظور وسان کی پیشگوئی
خواب دیکھ رہا ہوں آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ ، تحریک انصاف کی سیٹیں کم ، پیپلز پارٹی کی زیادہ ہونگی‘ صوبائی وزیر
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
بلاول ہائوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس وزیراعظم کا پیچھا نہیں چھوڑے گا اور اس کا فیصلہ جنوری 2017ء تک آ جائے گا جو انہیںبڑا دھچکادے گا۔
میں خواب دیکھ رہا ہوں کہ عام انتخابات میں نواز لیگ کی سیٹیں کم اور پیپلز پارٹی کی زیادہ ہوں گی ،خیبر پختونخوا ہ میں بھی عمران خان کی سیٹیں بھی کم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ وفاق سندھ کو افسران نہ دے کر صوبے کو ناکام بنانا چاہتاہے ۔خواہش ہے کہ 90ء کی دہائی کی سیاست میں نہ جائیں ورنہ دوسروں کو موقع ملے گا۔منظور وسان کامزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے لاہور سے بینر اتارنا نامناسب ہے ایسی ہتھکنڈوں سے پیپلز پارٹی ہرگز کمزور نہیں بلکہ مضبوط ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.