سرگودھا، چیئرمینمرکزی نعت کونسل کاتحصیل عہدیداران ‘ ممبران‘ شہریوں ‘ علماء کرام کے اعزاز میںاستقبالیہ

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:14

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) مرکزی نعت کونسل کے زیر اہتمام ربیع الاول کے حوالہ سے محافل کا انعقاد شروع کردیا گیا ہے اس سلسلہ میں مرکزی نعت کونسل کے چیئرمین کی جانب سے ضلع کی تمام تحصیلوں کے عہدیداران ‘ ممبران‘ شہریوں ‘ علماء کرام کے اعزاز میں مقامی میرج ہال میں پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا