حکومتی بیانات کی تبدیلی،پی ٹی آئی کی جانب سے ٹھوس دلائل نہ دیئے جانے پر شہری گومگوکے شکار

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:12

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کی کے ریمارکس پر شہریوں نے ن لیگ کی حکومت جانے یا نہ جانے کے بارے میں بحثشروع کر دی۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے آئے روز بیانات تبدیل کئے جانے اور پی ٹی آئی کی جانب سے ٹھوس دلائل نہ دیئے جانے پر شہری گومگو کی صورتحال سے دو چار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ملک کا سربراہ ہوتا ہے،انہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے۔ جس طرح دنیا بھر کے وزرائے اعظم اور دیگر ذمہ داران نے استعفے دیئے اسی طرح وزیر اعظم کو بھی مستعفیٰ ہوکر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیئے تھا۔

متعلقہ عنوان :