نادرا نے بلاک کئے گئے شناختی کارڈز کی تصدیق کا اختیار منتخب نمائندوں کو دیدیا،منتخب نمائندے ایک لاکھ سے زائد شناختی کارڈز کی تصدیق کریں گے

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) نادرا نے بلاک کئے گئے شناختی کارڈز کی تصدیق کا اختیار منتخب نمائندوں کو دے دیا،منتخب نمائندے ایک لاکھ سے زائد شناختی کارڈز کی تصدیق کریں گے۔

(جاری ہے)

نادرا نے کہا ہے کہ نمائندے شناختی کارڈز کی تصدیق ذاتی طور پر جاننے کی صورت میں کریں،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان قومی اسمبلی اپنے حلقے کے شہریوں کی تصدیق کرسکیں گے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :