گوادر پورٹ عی فعالی اور اقتصادی راہداری منصوب سے دنیا بھر کی نظریں بلوچستان پر مرکوز ہیں، ثناء اللہ خان زہری
صوبائی حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ قائم کیا گیا ہے سرمایہ کار آئیں اور بلوچستان میں فائدہ مند سرمایہ کاری کریں، ، قطری شہزادے عبدالہادی الہاجری سے بات چیت
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:46
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی کی بدولت گوادر میں فری ٹریڈ زون کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکسوں پر چھوٹ کے ایس آر اوز جاری کر دئیے گئے ہیں، انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں مختلف شعبوں بالخصوص توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، بہت سی بین الاقوامی کمپنیاں اس شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی لے رہی ہیں، وزیراعلیٰ نے معدنیات ، ماہی گیری ، زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقعوں کے بارے میں تفصیلات سے بھی آگاہ کیا، وزیراعلیٰ نے قطر کے شہزادے کو بلوچستان بالخصوص گوادر کے دورے کی جبکہ قطر کے شہزادے نے وزیراعلیٰ کو قطر کے دورے کی دعوت دی، بعد ازاں وزیراعلیٰ نے مہمان کو روایتی قالین اور سوینئر بھی پیش کیا۔
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.