ملتان ،ضلعی حکومت نے کروڑوں روپے کی لاگت سے ملتان میں 5نئے پارک بنانے کی منظوری دے دی
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:43
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او نادر چٹھہ نے کہا کہ ضلعی حکومت شہریوں اور فیملیز کو سستی تفریح اور صحت افزاء ماحول دینا چاہتی ہے ۔
اس سلسلے میں 5نئے پارکوں کو تعمیر کر کے بچوں کے پلے لینڈ اور جاگنگ ٹریک سمیت جدید ترین ریسٹورنٹس بھی بنا ئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پارکوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے کے لئے ماہر تعمیرات اور شہرت یافتہ کمپنیوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔تمام پارکوں کو 1ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر کے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ۔بعد ازاں پی ایچ اے کی جانب سے پارکوں کی تعمیر پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.