کراچی، ما س ہیومن ریسورس سروسز کے زیر اہتمام سی پیک کے حوالے سے کا نفرنس
صنعتکارو ں ،تا جرو ں ،کا رو با ر ی ادا رو ں کے عہدیدا را ن ،عوامی نما ئندو ں اور سر کا ر ی افسرا ن کی شرکت
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:35
(جاری ہے)
چین کو اپنی سر پلس صنعتو ں اور مصنو عا ت کے لئے دنیا بھر میں منڈیو ں اور نئے را ستو ں کی ضرورت ہے ۔
پا کستا ن میں انسفرا اسٹرکچر اور توا نا ئی کے مسا ئل ہیں اس لئے چین سی پیک میں انفراسٹرکچر اور توانا ئی کے منصوبو ں پر رقم خر چ کر رہا ہے ۔سی پیک کی حما یت ہما ر ے مفا د میں ہے کیو نکہ ہما ر ے پا س تیز تر قی کا دوسرا را ستہ نہیں ۔سندھ حکو مت چا ہتی ہے کہ کیٹی بندر سی پیک منصو بے کے تحت تعمیر ہو ۔اس معا ملے میں وفا ق ہما را حا می ہے ۔ناہید میمن نے کہا کہ مشتر کہ مفا دا ت کو نسل کے اجلا س آئینی تقا ضو ں کے مطا بق ہو نے چاہئیںان میں تعطل نہیں ہو نا چا ہئے ۔انہو ں نے فری ٹریڈ معا ہدو ں پر تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ فر ی ٹریڈ معا ہدے ،پا کستا ن کی مقا می صنعت و تجا ر ت کے مفا دا ت کے تحت ہو نے چاہئیں ہم سندھ اور پا کستا ن کی مقا می صنعت و تجا ر ت کے تحفظ کے لئے ہر سطح پر آوا ز بلند کریں گے کیو نکہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی صنعتو ں اور رو زگا ر کے فرو غ کی پا لیسی پر گا مزن ہے ۔کا نفرنس سے وزیر مملکت برا ئے پیٹرو لیم و قدر تی وسائل جا م کمال خا ن ،ٹریڈ اینڈ ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی آف پا کستا ن کے سر برا ہ ایس ایم منیر ،پاکستا ن نیشنل شپنگ کا رپو ریشن کے چیئرمین عارف الہٰی ،سیکریٹری صنعت سندھ عبدالرحیم سو مرو ،ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خا لد تواب اور نا ئب صدر زبیر طفیل ،چیئرمین گوا در پور ٹ اتھا ر ٹی دو ستا ن جما لدین ،سینیٹر عبدالحسیب خا ن ،چا ئنا اوورسیز پو ر ٹ ہو لڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین ژانگ با ئو ژو نگ ،ماریہ سلطا ن ،نقی با ر ی ،نذیر وید ،ڈائریکٹر ایس بی آئی ابرا ر احمد شیخ ،مریم چو ہدر ی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.