پشین ، داماد کے تشدد سے ساس جاں بحق،ملزم گرفتار

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:08

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) داماد کی تشدد سے ساس جاں بحق،ملزم گرفتار۔آمدہ اطلاعات کے مطابق پشین کے قریب کلی اللہ آباد میں گھریلوں تنازعہ پر سید علاؤالدین نے مکوں اور لاتوں سے ساس پر تشدد کیا جس سے وہ موقع پر ہی دم تھوڑ گئی ورثاء نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے کوئٹہ ہسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس نے ملزم علاؤالدین کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :