سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات شیرپاؤ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:08

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ نے جمعرات کے روز گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑاسے گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا۔ #