تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد22600کیوسک اور اخراج :55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 8600کیوسک اور اخراج 8600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9100کیوسک اور اخراج36000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) :آمد 6100کیوسک اور اخراج3000کیوسک جبکہ جناح بیراج پر پانی کی آمد72900کیوسک اور اخراج 65900کیوسک،چشمہ: آمد59300کیوسک اور اخراج 57000 کیوسک، تونسہ:آمد55800 کیوسک اور اخراج47200کیوسک، پنجند: آمد8200کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 44600 کیوسک اور اخراج 38300کیوسک، سکھر: آمد37800 کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک، کوٹری:آمد5100کیوسک اور اخراج Nil اور تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1448.83فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.457ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1147.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.883ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.113 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

شاہد عباس

متعلقہ عنوان :