جنرل راحیل شریف کا 80ملین کے ذاتی اثاثے آرمی شہداء فنڈ کیلئے وقف کر نے کا اعلان

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:05

جنرل راحیل شریف کا 80ملین کے ذاتی اثاثے آرمی  شہداء فنڈ کیلئے وقف کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اپنے 80ملین کے ذاتی اثاثے آرمی کے شہداء فنڈ کیلئے وقف کر دینے کا اعلان کر دیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی کے شہداء فنڈ کیلئے اپنے ذاتی زرعی اراضی ایک عدد رہائشی پلاٹ اور ایک عدد کمرشل پلاٹ جبکہ مالیت 80ملین روپے ہیں آرمی شہداء فنڈ کیلئے وقف کر دیئے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :