پشاور،منشیات سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو سات سال قید ،جرمانے کی سزا سنا دی

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) منشیات اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔

(جاری ہے)

ملزم عبدلحمید کو کوہاٹ پولیس نے قبائلی علاقے سے منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے عبدالحمید کو سات سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔

متعلقہ عنوان :