سوات ،خوازہ خیلہ پر یس کلب کا بینہ تحلیل،ْ رفیع اللہ عبوری صدر ، محمد شیر جنرل سیکرٹری منتخب

پر یس کلب میں ممبر شب کیلئے 15دسمبر مقرر

جمعرات 1 دسمبر 2016 21:43

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) خوازہ خیلہ پر یس کلب کا بینہ تحلیل ،ْ رفیع اللہ عبوری صدر جبکہ محمد شیر جنرل سیکرٹری منتخب ،ْ پر یس کلب میں ممبر شب کیلئے 15دسمبر مقرر۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق خوازہ خیلہ پر یس کے ما ہا نہ اجلاس زیر صدارت پر یس کلب جنرل سیکر ٹر ی امجد خان شاہ پو ری منعقد ہو اجس میں تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس میں پر یس کلب خوازہ خیلہ کے 2016کا بینہ تحلیل کیا گیا اور نئے انتخا بات کیلئے تین رکنی کمیٹی کا اعلان کیا گیا جس میں رفیع اللہ صدر ،ْ محمد شیر جنرل سیکر ٹری جبکہ امجد خان شاہ پو ری ممبر منتخب ہو گئے پر یس کلب خوازہ خیلہ میںنئے ممبر شب کیلئے 15دسمبر مقرر ممبرشب کیلئے تحصیل خوازہ خیلہ کے حدود میں مختلف اخبارات سے وابستہ افراد رجو ع کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :