کنٹو نمنٹ بو رڈراولپنڈی کی کارروائی،تین ٹرک سا ما ن ضبط ، 4غیر قا نو نی پیٹر ول ایجنسیا ںسر بمہر

جمعرات 1 دسمبر 2016 21:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) کنٹو نمنٹ بو رڈراولپنڈی کی جانب سے جاری انسداد تجا وزا ت مہم میں 3ٹرک سا ما ن ضبط جبکہ 4غیر قا نو نی پیٹر ول ایجنسیا ںسر بمہر کر دی گئیں ہیںتر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق کنٹو نمنٹ بو رڈ کی تجا وزات مہم بھر پو ر اندا ز میں جا ری ہے اس سلسلہ میں انفورسمنٹ برا نچ کے عملہ تجا وزا ت کے خلا ف کینٹ کے مختلف علا قو ں آلہ آبا د ، چو ہڑ چو ک ، مصریا ل روڈ اور صدر کے علا قو ں سے 3ٹرک ضبط کیا جن میں ریڑھیا ں ، کا ئو نٹر ، بینچ وغیرہ شا مل ہیں ضبط شدہ سا ما ن وا پس نہ کرنے کی پا لیسی پر عمل کر تے ہو ئے کنٹو نمنٹ بو رڈ کے سٹو ر میں منتقل کر دیا ہے اس ضمن میں کسی بھی قسم کے دبا ئو کوخا طر میں نہیں لا یا جا ئے گا دوسری جا نب انفورسمنٹ برا نچ کے عملہ میں نے کینٹ کے علا قو ں قا ئد اعظم کا لو نی ، پیپلز کا لو نی ، عا بد مجید روڈ مغل آبا د کے علا قو ں سے غیر قا نو نی طو ری پر چلا ئی جا نے وا لی 4پیٹرول ایجنسیز سر بمہر کر دی گئی یہ ایجنسیزغیر قا نی طو ر پر کینٹ کے علا قو ںمیں کھو لی گئی تھی اب یہ ایجنسیاںلا ئسنس بننے پر ہی بحا ل کی جا ئے گی ۔