چشتیاں،قتل کے مقدمہ میں ملوث5 ملزمان بری

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:54

چشتیاں۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چشتیاں مزمل موسیٰ کی عدالت نے چشتیاں شہر کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول ذوالفقار علی عرف بھٹو(سکنہ چک 43فتح)کے قتل میں ملوث مبینہ پانچ ملزمان محمدجاوید ،شمشاد بی بی ( بیوہ مقتول )،محمدصابر ،محمدتنویر اورمحمدحنیف کو شک کافائدہ دیکر بری کر دیاہے، مقتول کو فاروق کالونی میں اس کے گھر میں نشہ پلانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :