بٹ خیلہ میںبارہ سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:29

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) بٹ خیلہ میںبارہ سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے گائوں اخترغونڈی کے بارہ سالہ لڑکااسرارولدخانزادہ بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے بارہ سالہ لڑکے کے ہلاکت پرپورے علاقے میں کہرام مچ گیا علاقے کے عوامی حلقوں نے صوبای ومرکزی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ متاثرہ خاندان کے ساتھ مالی امدادکیاجائے کیونکہ وہ ا نتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہے۔

متعلقہ عنوان :