بٹ خیلہ،درگئی میں بدبخت بیٹے نے اپنی ماںپرتشددکرکے قتل کردیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:29

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) مالاکنڈ کے گائوں درگئی میں بدبخت بیٹے نے اپنی ماںپرتشددکرکے قتل کردیا ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ رات مالاکنڈایجنسی کے گائوں درگئی میں مبینہ ملزم صابرخان ولدآدم خان نے اپنی سوتیلی ماں پرتشددکرکے قتل کردیا ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویز پوسٹ تھانہ درگئی کے پوسٹ کمانڈرصوبیدارعبدالوہاب نے ملزم کوگرفتارکرکے کیلئے ان کاگھیراتنگ کردیا اورمذکورہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :