وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بونیر میں یونیورسٹی کیمپسکو بطور مکمل یونیورسٹی اور اس کے چارٹر کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت
جمعرات 1 دسمبر 2016 20:29
(جاری ہے)
اجلاس کو میڈیکل کالج تیمر گرہ ، یو ای ٹی کیمپس دیر اپر ، بونیر یونیورسٹی کیمپس ، چترال یونیورسٹی کیمپس اور چترال گرلز ڈگری کالج کے منصوبوں پر پیش رفت اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔
وزیراعلی نے میڈیکل کالج تیمر گرہ میں جلد کلاسز شروع کرنے کیلئے عمارت کا انتخاب کرنے اورمطلوبہ آسامیوں پر تعیناتیاں جلد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔انہوں نے مستقل کیمپس کی تعمیر کیلئے اراضی کی نشاندہی کرکے منظوری کے لئے بھیجنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلی نے یو ای ٹی کیمپس دیربالا کی تعمیر اور بونیر یونیورسٹی کیمپس کومکمل یونیورسٹی کا درجہ دینے اور اس کے چارٹر کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلی نے چترال یونیورسٹی کیمپس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کی تعیناتی کے لئے تجویز بھیجنے جبکہ چترال گرلز ڈگری کالج کیلئے اراضی کا مسئلہ بلا تاخیر حل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلی نے کہاکہ صوبے میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے جاری منصوبوں کی بروقت کی تکمیل یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے ہر ضلع میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.