چوہدری شجاعت کا سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، خیریت دریافت کی ،خراج تحسین پیش کیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:23

چوہدری شجاعت  کا سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔(اے ملک)