کوئٹہ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے حکیم اللہ کو زخمی کر دیا زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تا ہم حملے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :