ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے،نیب
نیب خیبرپختونخوا نے وولنٹیری ریٹرن اور پلی بارگین کے تحت اب تک 2531ملین کی ریکوری کی ہے،351کرپٹ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، 429انکوائریز کی منظوری دیدی گئی ،،120ریفرنسز دائر کئے گئے ہیں ،طارق خان
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
جسکی وجہ سے آج ملک کے کونے کونے سے بدعنوانی کے خلاف آواز آرہی ہے۔
نیب خیبر پختونخوا کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب خیبرپختونخوا نے وولنٹیری ریٹرن اور پلی بارگین کے تحت اب تک 2531ملین کی ریکوری کی ہے۔351کرپٹ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہیں۔ 429انکوائریز کی منظوری دے دی گئی ہے اور 120ریفرنسز دائر کردی گئی ہیں۔ اس طرح کنویکشن ریٹ 74فی صد بنتا ہیں۔ اس سے قبل چارسدہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فضل رحیم خان مروت کرپشن نے خلاف نیب کے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اس کو مزید تقویت دینے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.