اشیائے خوردو نوش کی نئی قیمتیں

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:33

لاہور۔یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روزاشیائے خوردو نوش کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، چاول باسمتی (سپر کرنل)نیا 80 سے 85 روپے فی کلوفروخت ہوا ،اسی طرح چینی60 روپے فی کلو، گڑ75 سے 80 روپے،سفید چنا 150 روپے، سیاہ چنی140 روپے ، دال چنا 144 سے 150روپے ، مونگ ثابت100 ،دال مونگ دھلی ہوئی110،ماش ثابت 150 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 184روپے اور بیسن 160 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔