پا کستا ن کو سی پیک منصوبو ں میں اپنی مقا می صنعت و تجا ر ت کے مفا دا ت کو محفو ظ بنا نا ہو گا
سی پیک کی حما یت ہما ر ے مفا د میں ہے کیو نکہ ہما ر ے پا س تیز تر ترقی کا دوسرا را ستہ نہیں ،نا ہید میمن
جمعرات 1 دسمبر 2016 16:25
(جاری ہے)
چین کو اپنی سر پلس صنعتو ں اور مصنو عا ت کے لئے دنیا بھر میں منڈیو ں اور نئے را ستو ں کی ضرورت ہے ۔
پا کستا ن میں انسفرا اسٹرکچر اور توا نا ئی کے مسا ئل ہیں اس لئے چین سی پیک میں انفراسٹرکچر اور توانا ئی کے منصوبو ں پر رقم خر چ کر رہا ہے ۔سی پیک کی حما یت ہما ر ے مفا د میں ہے کیو نکہ ہما ر ے پا س تیز تر قی کا دوسرا را ستہ نہیں ۔سندھ حکو مت چا ہتی ہے کہ کیٹی بندر سی پیک منصو بے کے تحت تعمیر ہو ۔اس معا ملے میں وفا ق ہما را حا می ہے ۔ناہید میمن نے کہا کہ مشتر کہ مفا دا ت کو نسل کے اجلا س آئینی تقا ضو ں کے مطا بق ہو نے چاہئیںان میں تعطل نہیں ہو نا چا ہئے ۔انہو ں نے فری ٹریڈ معا ہدو ں پر تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ فر ی ٹریڈ معا ہدے ،پا کستا ن کی مقا می صنعت و تجا ر ت کے مفا دا ت کے تحت ہو نے چاہئیں ہم سندھ اور پا کستا ن کی مقا می صنعت و تجا ر ت کے تحفظ کے لئے ہر سطح پر آوا ز بلند کریں گے کیو نکہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی صنعتو ں اور رو زگا ر کے فرو غ کی پا لیسی پر گا مزن ہے ۔کا نفرنس سے وزیر مملکت برا ئے پیٹرو لیم و قدر تی وسائل جا م کمال خا ن ،ٹریڈ اینڈ ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی آف پا کستا ن کے سر برا ہ ایس ایم منیر ،پاکستا ن نیشنل شپنگ کا رپو ریشن کے چیئرمین عارف الہی ،سیکریٹری صنعت سندھ عبدالرحیم سو مرو ،ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خا لد تواب اور نا ئب صدر زبیر طفیل ،چیئرمین گوا در پور ٹ اتھا ر ٹی دو ستا ن جما لدین ،سینیٹر عبدالحسیب خا ن ،چا ئنا اوورسیز پو ر ٹ ہو لڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین ژانگ با ژو نگ ،ماریہ سلطا ن ،نقی با ر ی ،نذیر وید ،ڈائریکٹر ایس بی آئی ابرا ر احمد شیخ ،مریم چو ہدر ی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.