سنٹر آف ریسرچ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام ڈاکٹر اشتیاق احمد کی کتاب "پاکستان میں جمہوری ارتقا"کی تقریب رونمائی پرسوں ہوگی

جمعرات 1 دسمبر 2016 15:02

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) غیر سرکاری تنظیم سنٹر آف ریسرچ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے زیر اہتمام ڈاکٹر اشتیاق احمد کی کتاب " پاکستان میں جمہوری ارتقا"کی تقریب رونمائی ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔

(جاری ہے)

کتاب کے مصنف ڈاکٹر اشتیاق احمد قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے شعبہ کے سربراہ ہیں۔ تقریب سے ڈاکٹر اشتیاق احمد ،امتیاز گل ، عدنان رفیق اور مشرف زیدی خطاب کریں گے اور کتاب کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :