غازی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ کمپیوٹرتقسیم کرنے کی تقریب کل ہوگی

بدھ 30 نومبر 2016 23:24

ڈی جی خان ۔30نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2016ء)حکومت کی سکیم کے تحت ہونہار طلبائوطالبات میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر تقسیم کرنے کی تقریب یکم دسمبر کو ساڑھے بارہ بجے دن غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں منعقد ہو گی ․ یہ بات ڈپٹی رجسٹرار شعیب رضا نے یہاں بتائی۔