وزیراعظم محمد نواز شریف نے عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں غیر مناسب بیانات جاری کرنے سے روک دیا

بدھ 30 نومبر 2016 21:47

وزیراعظم محمد نواز شریف نے عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں غیر مناسب بیانات جاری کرنے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم نے عابد شیر علی کو اس طرح کے بیانات جاری کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔