سمندری روڈ سے گد ھوں کی 4باقیات برآمد، خا نہ بدو ش کھال کے لیے گد ھوں کو مارڈالتے ہیں، پولیس

منگل 29 نومبر 2016 22:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) سمندری روڈ سے گد ھوں کی 4باقیات برآمد کی گئیں۔ یہ باقیات گزشتہ روز بر آمد ہوئیں۔

(جاری ہے)

گز شتہ 6ماہ میں 30زا ئد گد ھوں کی با قیات برآمد ہو چکی ہیں پو لیس گد ھوں کے قا تلوں کو گرفتار کر نے میں مکمل طور پر بے بس ہو گئی پو لیس ذرائع کے مطا بق خا نہ بدو ش گد ھوں کی کھال حا صل کر نے کے لیے گد ھوں کو قتل کر رہے ہیں۔ خا نہ بدوشوں کی عارضی بستیوں کی کڑی نگرا نی کی جا رہی ہے جلد اس معمے کو حل کر لیں گے۔

متعلقہ عنوان :