پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ’ایڈ ایشیاء 2019ء‘ کی میزبانی کریگی

ایڈ ایشیاء 2019ء ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش ثابت ہوگی، سید مسعود ہاشمی

منگل 29 نومبر 2016 14:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2016ء) پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے ای) ’ایڈ ایشیاء 2019ء ‘ کی میزبانی کریگی۔

(جاری ہے)

پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور’ ایڈ ایشیاء 2019‘کے چیئرمین سید مسعود ہاشمی نے کہا ہے کہ 1989 میں پاکستان نے عالمی نمائش کی میزبانی کی تھی جس میں 25ممالک 350 سے زائد عالمی مندوبین نے شرکت کی تھی جن میں ایشیاء ‘ شمالی امریکہ اور یورپی مندوبین شامل تھے جبکہ نمائش میں 400 سے زائد پاکستانی وفود بھی شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈ ایشیاء 2019ء ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش ثابت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :