قائد سے لاتعلقی کرنے والے ارکان اسمبلی ایوانوں کی رکنیت واپس کریں ،ْمصطفی عزیز آبادی

منگل 29 نومبر 2016 12:47

قائد سے لاتعلقی کرنے والے ارکان اسمبلی ایوانوں کی رکنیت واپس کریں ،ْمصطفی ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2016ء) ایم کیو ایم لندن کے رہنماء مصطفی عزیز آبادی نے کہا ہے کہ متحدہ قائد سے لاتعلقی کرنے والے ارکان اسمبلی اپنے ایوانوں کی رکنیت واپس کردیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق انہوںنے کہاکہ ایم کیو ایم کے سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ووٹ متحدہ قائد کے نام پر ملے تھے،لاتعلق ہونے والوں کا حق ہے وہ جدھرجانا چاہیں جائیں،کسی کے ساتھ کوئی بھی زور زبردستی نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ ایوانوں کی رکنیت متحدہ بانی کی امانت ہے،ان کی امانت میں خیانت نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :